طبی اہلکاروں پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے شہر حیدرآباد کے علاقہ ایرا
گڈہ میں واقع چیسٹ اسپتال میں ٹی بی کے مریض کی موت پر اس کے رشتہ داروں نے
احتجاج
کیا ۔محبوب نگر کا رہنے والے کرشنا حیدرآباد میں آٹو ڈرائیور کے طور پر کام کرتا تھا ۔ٹی بی پر وہ علاج کیلئے چیسٹ اسپتال پہونچا جہاں علاج کے دوران کل رات اس کی موت ہوگئی ۔